عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت تقریبا 230 ڈالر فی ٹن اضافے سے پاکستان میں کوکنگ آئل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔
مدینہ منورہ !! (جاوید اقبال نمائندہ نوائے وقت) ملائیشین پام آئل کی قیمت کا ریٹ عالمی مارکیٹ میں 5200 ملائشین رنگٹ فی ٹن 1179 ڈالر کے ارد گرد منڈلا رہا ہے۔ 850 ڈالر فی ٹن سے 1179 ڈالر کی انتہائی قیمت فی ٹن کی بلندی پر قیمت چلی گئی تقریبا 230 ڈالر فی ٹن اضافے سے پاکستان میں کوکنگ آئل کی قیمتیں بڑھ گی ھیں۔ جبکہ پیدوار میں کمی اور مانگ میں اضافہ اور 10 فیصد ایکسپورٹ ڈیوٹی بڑھا دی ھےاور جون 2025 تک قیمتیں 5000 ملائیشین ربگٹ فی ٹن 5200 کہ1179 ڈالر درمیاں ٹریڈنگ رھے گی جبکہ قیمتوں میں 2022 کہ بعد بیت بٹرا اضافہ ھوا ھے پہلے قیمت 3750 ملائیشن رنگٹ تھی 850 ڈالر ، جیسا کہ تاجروں نے انڈسٹری ریگولیٹر کے تازہ ترین ماہانہ ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔ ملائیشیا کے پام آئل بورڈ کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پیداوار اکتوبر میں پچھلے مہینے سے 1.35 فیصد کم ہو کر 1.7 ملین ٹن رہ گئی ، جبکہ مہینے کے آخر میں اسٹاک 6.32 فیصد کم ہو کر 1.88 ملین میٹرک ٹن رہ گیا۔ اس دوران برآمدات 11.07 فیصد بڑھ کر 1.73 ملین ٹن ہو گئیں۔ پام ائل جو وسط جون 2022 کے بعد سے آج اپنی بلند ترین سطح پر منعقد ہونے والے معاہدے ھیں
، دنیا کے دو سب سے بڑے پام ائل ( کوکنگ ائل) سپلائی کرنے والوں میں اہم پالیسی تبدیلیوں کی وجہ سے گزشتہ ہفتے قیمتیں عروج پر پہنچ گئے۔ جبکہ قیمتوں کی بڑی وجہ یکم نومبر 2024 سے، ملائیشیا نے MYR 4,050 یا 918 ڈالر زیادہ قیمت والے خام پام آئل فی ٹن پر ایکسپورٹ ڈیوٹی بڑھا کر 10% فیصد کر دی۔ ملائیشا حکومت پام آئل ۔ کم از کم جون 2025 تک MYR 5,000 امریکی ڈالر 1133 کہ ارد گرد قیمت رھنے کا امکان ھے، پام ائل کی مانگ کہ مدنظر سخت سپلائی اور مضبوط مانگ کی مدد سے قیمتوں میں کمی کا اندیشہ نہیں ھے