غیر ملکیوں پر مقرر فیس میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں۔ سعودی وزیر خزانہ
سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں پر مقرر فیس میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا ”سعودی عرب کے قومی بجٹ 2019ءمیں غیر ملکیوں پر مقرر فیس ختم کی جا سکتی ہے تاہم اس میں اضافے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔