مسجد نبوی میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے بڑے بھائی خصر حیات ڈار مرحوم کہ لئے مغفرت کی دعا
مدینہ منورہ نمائندہ نوائے وقت (جاوید اقبال بٹ)مسجد نبوی میں خصر حیات ڈار مرحوم کہ لئے مغفرت کی دعا کی گئی۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے بڑے بھائی جناب خصر حیات ڈار کہ انتقال پر
پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ مرکزی جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین اعوان ،جنرل سیکریڑی جدہ ریجن مہر عبدالخالق لک ، صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ ،پاکستان مسلم۔لیگ ن شعبہ خواتین ونگ ماریہ صدیقی اور سرپرست اعلی رانا محمد اشرف ، سرپرست راجہ محمد کمال طائف ، ملک محمد الہی اعوان چیرمین مسلم لیگ ن مدینہ، زوھیب شہزاد کھوکھر ڈپٹی ھیڈ سوشل میڈیا سعودی نے مشترکہ بیان میں اظہار افسوس اور مرحوم خضر حیات ڈار کہ لئے مسجد النبوی میں دعائے مغفرت کی ھے اللہ مرحوم کہ درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔