آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کراچی کا دورہ ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کراچی کا دورہ ، آئی ایس پی آر آرمی چیف کو پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں ، تربیتی امور پر بریفنگ، آرمی چیف نے انووسٹا انڈس آئی ٹی پارک کا افتتاح بھی کیا، آئی ٹی پارک نوجوانوں کو معیاری تربیت فراہم کرے گا ، تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور عمائدین کی شرکت،