صدر ڈاکٹر عارف علوی کی پشاور میں دھماکے کی مذمت

صدر ڈاکٹر عارف علوی کی پشاور میں دھماکے کی مذمت عبادت گاہوں پر حملے کرنے والے اسلام، انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں۔۔۔ قوم دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے۔۔۔ایسی دہشت گردکارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔۔۔صدر مملکت