ایک طرف دنیا بھر میں احتجاج تو دوسری طرف ٹرمپ فیملی دنیا کی نفرت سے بے خبر
احتجاج ،،، نفرت،، گالم گلوچ ٹرمپ فیملی کو کوئی فرق نہیں پڑتا،،، ایک طرف امریکا سمیت پوری دنیا میں لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نفرت کا اظہار کررہے ہیں تو دوسری طرف ٹرمپ فیملی وائٹ ہاؤس میں عیاشیوں میں مصروف ہے۔۔
ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر نے وائٹ ہاؤس میں پہلے ہی دن اپنی اہلیہ کے ہمراہ باؤلنگ انجوائے کی،،، دونوں میاں بیوی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی،،، جس وقت ٹرمپ فیملی موج مستیاں کر رہی تھی اسی وقت وائٹ ہاؤس کے باہر پانچ سے زائد افراد احتجاج کر رہے تھے۔۔۔ ٹرمپ خاندان کی موج مستیوں کی ویڈیو نے مخالفین کے زخموں پر خوب نمک پاشی کی،،ویڈیو کے بعد لوگوں میں ٹرمپ کے خلاف نفرت مزید بڑھ گئی ۔۔۔۔