Waqt News
Sunday | February 17, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • پی ایس ایل کی کوریج کرنے والے بھارتی کریو کی پاکستان آمد کے امکانات کم
  • سعودی ولی عہد آج پاکستان پہنچیں گے، استقبال کی تیاریاں مکمل
  • جاوید اختر کے متنازعہ ٹوئٹ پر اداکار شان شاہد کا کرارا جواب
  • دفاعی پیداوار کی وزیر کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور مینجنگ ڈائریکٹر بیت المال سے ملاقات
  • سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے دوستی اور تعاون کا نیا باب کھلے گا،تجزیہ کار
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتہ وار رپورٹ ،100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس کمی ریکارڈ
  • پی ایس ایل: لاہور قلندر کا کراچی کنگزکو جیت کیلئے 139رنز کا ہدف
  • ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
  • سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران اربوں ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے
  • سعودی ولی عہد کا دورہ پوری پاکستانی قوم کیلئے انتہائی مسرت کا باعث ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
  • شاہراہ دستور پر قائم فیڈرل سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر پیر کو بند رہیں گے
  • وزیر دفاع پرویز خٹک، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی کے گرد بھی گھیرا تنگ
  • کراچی:پاک بحریہ اور ترکش نیوی کی باہمی مشق کا انعقاد
  • سنجیدہ اپوزیشن کا نہ ہونا ایک سیاسی بحران ہے ، دو سو ارب نہ سہی کم از کم دو سو سے زائد عرب تو آ رہے ہیں: فوادچوہدری
  • ایک ہفتہ میں 3896000عمرہ ویزے جاری، پاکستانی بدستور سرفہرست6لاکھ83ہزار 317 جاری ہوئے 
  • آصف زرداری کی شہباز شریف کو رہائی پر مبارکباد
  • قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں خاتون افسر سے جنسی ہراسانی کا انکشاف
  • مجھے 60 سال پرانی بکتر بند میں لایاگیا، خوب جھٹکے لگے۔ سعد رفیق کا شکوہ
  • الیکشن کمیشن نے پی پی 218 ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا
  • عمران خان کی حکومت نے غریبوں کی کمرتوڑدی ہے۔ خورشید شاہ
  • چاہتے ہیں عرب سیاحت کیلئے پاکستان آئیں۔ فواد چوہدری
  • سعودی عرب کوعالمی سطح پرطاقت ورملک دیکھنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم
  • فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.53فیصد اضافہ ہوا۔
  • مودی صرف لاشوں پر سیاست کرنا جانتے ہیں. پروفیسر اشوک سوائین 
  • ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج،موسم سرد اور خشک رہے گا۔
  • پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کا وجود نہیں ہے۔ شاہد خاقان عباسی
  • چیئرمین نیب نے ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا
  • مصر کی غزہ کے چار شہریوں کی جیل سے رہائی کی یقین دہانی
  • غزہ کا مستقبل کی فلسطینی ریاست کا حصہ ہوگا،غزہ میں جاری بحران کا فور اور موثر حل نکالا جائے۔ اقوام متحدہ
  • لیتہ پورہ واقعہ پر افسوس: کشمیری روز اپنوں کے جنازے اٹھا رہے ہیں،اہل خانہ کے درد کو سمجھ سکتے ہیں۔ حریت قیادت

گوجرہ ٹرین حادثے میں چھ قیمتی جان یں لقمہ اجل بن گئیں

Jan 22, 2017 | 23:15 11:15 PM, January 22, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
گوجرہ ٹرین حادثے میں چھ قیمتی جان یں لقمہ اجل بن گئیں

گوجرہ کے قریب چک تیرانوے میں پکانہ ریلوے سٹیشن کے قریب ایک کار ریلوے کراسنگ پر کھلے پھاٹک سے گزر رہی تھی، شالیمار ایکسپریس کی زد میں آگئی، ٹرین کراچی سے لاہور جارہی تھی، خوفناک حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار خواتین اور بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے،جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے، حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں کی گئیں, ریسکیو اہلکاروں نے مرنے والوں کی میتیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا،، عینی شاہدین کے مطابق حادثہ پھاٹک کھلا ہونے کی وجہ سے پیش آیا، دوسری جانب حادثے کے بعد ورثاء نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملوث افراد کیخلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے, تاہم پولیس کی یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا, جاں بحق افراد کا تعلق سرگودھا سے ہے جنہیں کل سپرد خاک کیا جائے گا, تاہم انکے ورثاء کی جانب سے تاحال کسی کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست نہیں دی گئی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • دنیا کا گرم ترین صحرا ان دنوں برفستان بنا ہوا ہے

    Jan 22, 2017 | 10:37
  • ایک طرف دنیا بھر میں احتجاج تو دوسری طرف ٹرمپ فیملی ...

    Jan 22, 2017 | 12:12
  • خواجہ آصف اورچودھری نثارسےزیادہ عمران خان نواز شریف ...

    Jan 22, 2017 | 21:18
  • گوجرہ ٹرین حادثے میں چھ قیمتی جان یں لقمہ اجل بن گئیں

    Jan 22, 2017 | 23:15
متعلقہ خبریں
  • انسانی جان سے زیادہ قیمتی کوئی چیز نہیں، رویے بدلے ...

    Jan 29, 2019 | 16:04
  • جیکب آباد : خوشحال خان خٹک ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ ...

    Feb 12, 2019 | 11:01
  • لسبیلہ ،بیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرک حادثے میں جاں بحق ...

    Jan 22, 2019 | 22:54
  • وزیر ریلوے کا کراچی کے لیے ایک اور ٹرین چلانے کا اعلان

    Feb 01, 2019 | 14:47
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group