مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹرا میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

بھارتی ایئر فورس کا چوپر وشنو دیوی ایئر بیس سے اڑا ہی تھا کہ کچھ دیر جا کر گر گیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق ہیل کاپٹر میں سات افراد سوار تھے جن کے بچنے کی کوئی امید نہیں،،ایک ماہ میں یہ دوسرا بھارتی ہیل کاپٹر ہے جو مقبوضہ وادی میں گر کر تباہ ہوا ہے ،،ادھر بھارتی قابض فوج نے ہندوواڑہ کے علاقے میں فائرنگ کر رکے ایک کشمیری نوجوان کو ہلاک کر دیا ہے ،،ریاستی پولیس اور فوج نے کل رات سے کپواڑہ کا گھیروؤ کر رکھا ہے اور شری گھروںتک محدود ہیں