گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 17 واں اجلاس طلب کرلیا
گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 17 واں اجلاس طلب کرلیا پنجاب اسمبلی کا 17 واں اجلاس 25اکتوبر 2024 بروز جمعہ دوپہر 2 بجے ہو گا اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا