پاکستان میڈیکل اینٖڈ ڈینٹل کونسل ایکٹ 2022 میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش
پاکستان میڈیکل اینٖڈ ڈینٹل کونسل ایکٹ 2022 میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش ترمیم کے تحت کونسل میں ذہنی صحت کے ماہرین کی شمولیت تجویز ذہنی صحت کے ماہرین تربیت اور صند دینے والے اداروں کو وفاقی حکومت کی منظوری سے کونسل میں شامل کیا جائے گا، ترمیمی بل