کیا پہلے کبھی کسی پارٹی پر گولیاں چلیں! شیرافضل مروت
کیوں آپ نے ہمیں مارا ؟ کیوںگولیاں چلائیں؟ اور جو جانیں لی ہیں کیا انکی کوئی قیمت ادا ہوسکتی ہے؟ حکومتی لوگ عمران خان کو مجرم بول کر صرف ہمارا موڈ خراب کر تے ہیں، آپ کے مجرم بولنے سے وہ مجرم تو نہیں بنتا۔ 26 نومبر کے بعد اسلام آباد میں پشتونوں کیساتھ جو ذلت آمیز رویہ رکھا گیا ہے، انہیں خوامخواہ اُٹھا کے مختلف کیسز میں نامذد کیا جا رہا ہے، کیا پہلے کبھی کسی پارٹی پر گولیاں چلیں! شیرافضل مروت