وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمداللہ زید کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمداللہ زید کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نے فلسطینی سفیر کا خیرمقدم کیا وزیراعظم نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت، آزادی اور انصاف کے حصول کے لیے ان کی منصفانہ جدوجہد کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا